نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کا شکار 67 سالہ پاکستانی بدستور بے ہوش

کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ میں دہشت گرد کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے67 سالہ پاکستانی شہری محمد امین ناصر تاحال شدید زخمی ہیں اور دواں کے زیر اثر ہیں تاہم ان کی حالت پہلے سے بہتر بتائی جارہی ہے۔ اتوار مزید پڑھیں

سانحہ نیوزی لینڈ کے متاثرین سے اظہارِیکجہتی، اسٹیڈیم میں ایک منٹ تک اللہ اکبر کا ورد

انقرہ ترکی میں ہونے والے فٹبال میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور تماشائیوں نے سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اللہ اکبر کا ورد کیا۔ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقامی مزید پڑھیں

ہالی وڈ کی مشہور ایونجر سیریز کی نئی فلم’’ ایونجر اینڈ گیم‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس ہالی وڈ کی مشہور ایونجر سیریز کی نئی فلم’’ ایونجر اینڈ گیم‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میںکامک کیرکٹرز دشمن سے جنگ کرتے دکھائی دیں گے۔ ہالی وڈ شائقین کو اس فلم کے مزید پڑھیں

عرفان کیساتھ کرینہ کپورپہلی بار بطور ہیروئن کام کریں گی

ممبئی بالی وڈ کے مشہور اداکار عرفان خان کینسرکے علاج کے بعد امریکہ سے ہندوستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ عرفان خان مکمل صحتیاب ہوچکے ہیںاور دوبارہ بالی وڈ جوائن کرنے کیلَئے تیار ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اداکار عرفان خان جلد مزید پڑھیں

اچھے لوگوں کیساتھ کام کرنے کا موقع ملنا میری خوش قسمتی ہے ، عامر اور نواز کے ساتھ کام بہترین تجربہ رہا،ثانیہ ملہوترا

ممبئی  بالی ووڈ اداکارہ ثانیہ ملہوترا نے کہا ہے کہ اچھے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملنا میری خوش قسمتی ہے ، عامر اور پھر نواز کے ساتھ کام کرنا ایک بہترین تجربہ رہا۔ ایک انٹرویو میں بالی مزید پڑھیں

عامر خان کنگنا کی ناراض گی کا سن کر الجھن میں پڑ گئے،کنگنا رانوت کو منانے کیلئے ان کے گھر جانے کو تیار

ممبئی بالی وڈ اداکار عامر خان کنگنا رانوت کو منانے کیلئے ان کے گھر جانے کو تیار ہو گئے ۔عامر خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک خاص پریس کانفر نس رکھی تھی۔ بات چیت کے اس سیشن میں مزید پڑھیں

اینی میٹڈ مزاحیہ ایڈونچر فلم اگلی ڈولز کا نیا ٹر یلرجاری،فلم 3 مئی کو امریکی سنیما گھرئو ں پر قہقے بکھیرے گی

لاس اینجلس ہالی ووڈ کی مزاح سے بھرپور اینی میٹڈ ایڈونچر فلم اگلی ڈولز کا نیا ٹر یلرجاری کردیا گیا، فلم تین مئی کو امریکی سنیما ئو ں پر قہقے بکھیرے گی۔تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور مزید پڑھیں

8 سالہ میکسیکن بچی کی بڑی کامیابی، نیوکلیئر سائنس پرائز جیت لیا

میکسیکو سٹی شمالی امریکی ملک میکسیکو سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ بچی کو نیوکلیئر سائنس پرائز سے نوازا گیا ہے جس نے کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے شمسی توانائی سے چلنے والا ہیٹر تیار کیا ہے۔بین الاقوامی خبر مزید پڑھیں

یوکرین میں ‘جارحیت،امریکا، یورپی ممالک کی روس پر نئی پابندیاں

واشنگٹن امریکا، یورپی ممالک اور کینیڈا نے یوکرین میں مسلسل جارحیت کے الزام میں ایک درجن سے زائد روسی افراد اور تجارتی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ کی جانب سے مزید پڑھیں

تیونس، سرکاری مرکز صحت میں انفیکشن کے باعث 22 نومولود ہلاک،عوامی غیض وغضب عروج پر

تیونس سٹی افریقی ملک تیونس کے سرکاری مرکزِ صحت برائے زچہ و بچہ میں انفیکشن کے باعث مزید 15 ہلاک ہونے سے مجموعی تعداد 22 ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے سرکاری ہسپتال میں ہونے والی مسلسل مزید پڑھیں