سانحہ نیوزی لینڈ، برطانوی وزارت داخلہ کی جانب سے سوشل میڈیا کمپنیز کو الرٹ جاری

لندن برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے نیوزی لینڈ حملے کی ویڈیو سے متعلق سوشل میڈیا کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ شدت پسندی پر مبنی ویڈیو اپنے پیلٹ فارم سے ہٹائیں یا قانونی کارروائی کیلیے تیار رہیں۔بین الاقوامی مزید پڑھیں

صدرٹرمپ نے ایمرجنسی سے متعلق کانگریس کے فیصلے کو ویٹو کردیا

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار ویٹو کا حق استعمال کرتے ہوئے ایمرجنسی سے متعلق کانگریس کے فیصلے کو ویٹو کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں ایمرجنسی سے متعلق کانگریس کے فیصلے کو ویٹو مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ مساجد حملے، ردعمل میں کیا گیا متنازع پہلاٹوئیٹ ٹرمپ نے حذف کر دیا

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مساجد پر حملے کے ردعمل میں کیا پہلا ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا، جس میں ایک متنازع لنک شئیر کیا تھا جبکہ دوسرے ٹوئٹ میں قتل عام کی مذمت کی اور نیوزی لینڈ کی عوام مزید پڑھیں

افغانستان، کابل ایک بار پھر شدت پسندوں کے نرغے میں،بم حملے میں ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی

کابل افغانستان کا دار الحکومت کابل ایک بار پھر شدت پسندوں کے نرغے میں دکھائی دینے لگا،کابل کے علاقے کوٹ سنگی میں بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا مزید پڑھیں

ملکی سالمیت کے خلاف ازخود نوٹس کااستعمال کرنے پر فخر ہے، سابق چیف جسٹس

مونٹریال سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت کے خلاف ازخود نوٹس کااستعمال کرنے پر فخر ہے،خوشی ہے کہ وزیراعظم عمران خان بھی ڈیم فنڈ کا حصہ بن گئے ہیں ،بھارت نے پاکستان کو کبھی بطور مزید پڑھیں

سیاہ لباس اور سرپردوپٹہ،نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مسلم کمیونٹی سے تعزیت،مسلم خواتین کو گلے لگا کر تسلی دی

کرائسٹ چرچ  کرائسٹ چرچ حملوں پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مسلم کمیونیٹی سے سیاہ لباس پہن کر تعزیت کا اظہار کیا، کالا دوپٹا بھِی سر پر اوڑھا۔وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے بعدبرطانیہ میں بھی شر پسندی،مسجد کے باہر 3 رکنی گروپ کا ہتھوڑے سے حملہ

لندن نیوزی لینڈ کے بعد لندن کی کیننگ سٹریٹ پر مسجد کے باہر نوجوانوں کے 3 رکنی گروپ نے مسلمانوں پر ہتھوڑے سے حملہ کر کے ایک مسلمان نوجوان کو زخمی کر دیا ، حملہ آور مسلمانوں کے خلاف نعرے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ حملے، عدالت نے سٹریلوی دہشت گرد ینٹن ٹیرینٹ کو 5 اپریل تک ریمانڈ پر دیدیا

کرائسٹ چرچ کرائسٹ چرچ عدالت نے مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کو 5 اپریل تک ریمانڈ پر دیدیا، ریمانڈکے بعد دہشت گرد کو ساتھ آئس لینڈ شہر کے ہائی کورٹ میں پیش کیا جائے گا،دائیں بازو مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ فائرنگ،لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید پاکستانی نعیم راشد ہیرو قرار

کرائسٹ چرچ بین الاقوامی میڈیا نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر عیسائی انتہاپسندوں کی دہشتگردی کے دوران دوسروں کی جان بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے بہادر پاکستانی نعیم راشد کو ہیرو قرار دیدیا ،شہید نعیم راشد اور ان مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ ایمرجنسی نفاذ کا مسودہ امریکی کانگریس نے مسترد کر دیا

واشنگٹن امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کی طرف سے ایمرجنسی کا نفاذ مسترد کردیا۔امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائی گئی ایمرجنسی کا نفاذ مسترد کردیا، امریکی سینیٹ میں ایمرجنسی کے خلاف 59 اور حق میں 41 ووٹ مزید پڑھیں