Browsing Category
انٹرنیشنل
گزشتہ 30 برس میں گرین لینڈ کی 4,000 ارب ٹن برف غائب ہوگئی
گرین لینڈ(این این آئی) کرہِ ارض پر برف پگھلنے کے واقعات اور شرح دونوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اب خبر یہ ہے کہ مستقل برفیلے علاقے گرین لینڈ کی برفیلی پرتیں اس تیزی سے پگھل رہی ہیں کہ گزشتہ 30 برسوں میں اس کی 4 ٹریلیئن برف گھل چکی ہے۔ماہرین کے…
قرغیزستان کے صدر کی شاہ سلمان سے ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
ریاض (این این آئی)وسطی ایشیائی ملک قرغیزستان کے صدر سورنبائی جینیبکوف نے گذشتہ روز خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہ نمائوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعاون،باہمی…
بنگال میں متنازع شہریت قانون میری لاش پر سے گزر کر ہی نافذ ہوگا، ممتا بینرجی
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاجی مارچ کے دوران کہا ہے کہ ان کی ریاست میں یہ قانون ان کی لاش پر سے گزر کر ہی نافذ ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کولکتہ میں احتجاجی مارچ…
بھارت جمہوری اقدار کو مدنظر رکھے اور مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرے، امریکہ
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے کہا ہے کہ بھارت جمہوری اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرے۔ تفصیلات
کے مطابق شہریت کے متنازع قانون کے خلاف بھارت کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں مظاہرے کئے گئے،پولیس کی جانب کریک…
سعودی عرب میں جنوری2020 میں پہلی مرتبہ ڈاکار ریلی منعقد ہو گی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں جنوری2020 میں پہلی مرتبہ ڈاکار ریلی منعقد ہو گی۔سعودی میڈیا رپورٹ کے سربراہ شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل نے بتایا کہ ریلی کا اختتام جدہ سے شروع ہو کر 12روز بعد 7,800 کلو میٹر دور قدیہ میں ہو گا ،اس ریس…
لیبی فوج نے ترکی کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا
طرابلس (این این آئی)لیبیا کی قومی فوج کے ترجمان میجر جنرل المسماری نے کہا ہے کہ فوج نے ترکی ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔عرب میڈیا کیمطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں جنرل المسماری نے کہا کہ ترکی کا بغیر پائلٹ ایک ڈرون طیارہ لیبی فوج…
صہیونی فوج ،اسرائیلی بلدیہ کے اہلکاروں کے القدس کی کئی کالونیوں پر چھاپے،غیر قانونی تعمیر گھروںکی…
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)قابض صہیونی فوج اور اسرائیل کی نام نہاد القدس بلدیہ کے اہلکاروں کی بڑی تعداد میں گزشتہ روز القدس شہر کی کئی کالونیوں پر چھاپے مارے۔ ان کے پاس فلسطینی کالونیوں اور گھروں کے نقشے بھی تھے اور انہوں نے سلوان،…
میرے مواخذے کا ساراعمل ہی جعلی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے مواخذے کا ساراعمل ہی جعلی ہے ،بائیں بازوکے انتہا پسند ڈیموکریٹس نفرت کی پارٹی بن گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرامواخذہ میرے ساتھ نا…
بھارتی صدر نے متنازع شہریت بل پر دستخط کردیئے
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی صدر نے متعصب ، متنازع شہریت کے بل پر دستخط کردیئے جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق متنازع شہریت بل پر بھارتی صدر نے دستخط کردیئے ہیں،تاہم اس بل کے خلاف بھارت بھرمیں مظاہرے جاری ہیں،…
بھارت میں امریکی شہریوں کیلئے ٹریول الرٹ جاری کردیا گیا
نئی دہلی (این این آئی) امریکہ نے بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں امریکی شہریوں کیلئے ٹریول الرٹ جاری کردیا ہے۔ٹریول ایڈوائزری کے مطابق بھارت میں امریکی شہریوں کو مظاہروں والے مقامات سے دور رہنے اور بھارت کی شمال مشرقی ریاست میں غیرضروری…