Browsing Category

انٹرنیشنل

سمندری راستے سے یورپ پہنچنے کی کوشش،مرنے والوں کی تعداد دوگنا

واکنگ بارڈرز نے پناہ گزینوں کے لاپتہ ہونے کی وجہ خطرناک سمندری راستوں اور کمزور کشتیوں کو قرار دیا ہے۔ سپین کے سرکاری اعداد وشمار کے مطابق سنہ 2021 کے دوران تین ہزار 900 غیرقانونی تارکین وطن سمندری اور زمینی راستوں سے ملک میں داخل ہوئے۔…

ایران کی عدم استحکام پھیلانے والی پالیسی پرتشویش ہے،شاہ سلمان

ریاض(ویب ڈیسک)سال کے اختتام پرکی جانے والی تقریر میں سعودی عرب کے شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت کی خطے کے استحکام اورامن کو نقصان پہنچانے والی پالیسی پرگہری تشویش ہے۔ایران کی حوثی باغیوں کی حمایت کی وجہ سے یمن جنگ کا شکار ہے۔ شاہ…

آسٹریلیا میں لیب کی غلطی

سڈنی(ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں لیبارٹری کی غلطی سے کورونا کے886 مریضوں کوصحت مند قراردے دیا گیا. غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ایک لیبارٹری نے 886 کورونا کے مریضوں کی غلط ٹیسٹ رپورٹ جاری کرتے ہوئے انہیں کورونا سے محفوظ…

جوبائیڈن لائیو کالر کے ہاتھوں “بیوقوف” بن گئے

واشنگٹن(ویب ڈیسک)بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن خاتون اول کے ہمراہ کرسمس کے موقع پر لائیوکال پر لوگوں سے بات کررہے تھے۔ وائٹ ہاوس کرسمس کے موقع پر لائیو کال کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن اپنے ہی خلاف استعمال ہونے والے…

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹربن گئے

نیویارک(ویب ڈیسک)نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے مسلم ا?فیسرز سوسائٹی کے ٹوئٹ کے مطابق نیویارک پولیس کی تاریخ میں کسی پاکستانی نڑاد امریکی کے ڈپٹی انسپکٹرکے عہدے تک پہنچنے کا یہ پہلا موقع ہے۔ امریکی شہرنیویارک کی پولیس کی تاریخ میں پہلی…

چوروں سے پریشان شہریوں نے کاریں کھلی چھوڑنا شروع کردیں

سان فرانسسو(ویب ڈیسک) سان فرانسسکو، ا?ک لینڈ اور بے ایریا کے رہائشی افراد نے اس پریشانی سے بچنے کے لیے اپنی گاڑیاں پارک کرتے وقت ڈکی کھول دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اندر موجود قیمتی سامان سمیٹ کر لے جاتے ہیں۔ اس طرح کھلی گاڑیوں کا مطلب چوروں…

تاریخ کی خوفناک ترین فلم ،آپ بھی دیکھیں

تاریخ میں رونالڈ ایڈوین ہنکلر کا نام بطور خلائی جہازوں کی تپش مزاحم ساخت کے دعویدارِ موجد کے طور پر درج ہے لیکن رونالڈ کی دوسری وجہِ شہرت دی ایگزارسٹ فلم ہے جو ان کے ساتھ کم عمری میں پیش ا?ئے خوفناک سانحے پر مبنی ہے۔ …

خاتون کے جگر میں حمل ٹھہر گیا

اونٹاریو(ویب ڈیسک)یہ انکشاف گزشتہ ہفتے مینیٹوبا، کینیڈا میں چلڈرنز ہاسپٹل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹر مائیکل ناروے نے اپنی ٹک ٹاک ویڈیو میں کیا جسے اب تک تقریباً پچاس لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں۔ بعد ازاں یہی ویڈیو ٹوئٹر پر بھی وائرل ہوگئی۔…

وزیر اعظم مودی نے گوا کو دی 600 کروڑ کی سوغات، منوہر پاریکر کو کیا یاد

وزیر اعظم مودی نے گوا کو دی 600 کروڑ کی سوغات، منوہر پاریکر کو کیا یاد گوا(ویب ڈیسک) گوا میں پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، آج گوا نہ صرف اپنی آزادی کی ڈائمنڈ جبلی منا رہا ہے بلکہ 60 سالوں کے اس سفر کی یادیں بھی…

نوجوان نے ’سب سے بڑے منہ‘ کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا

منی سوٹا(ویب ڈیسک) 16 سالہ امریکی نوجوان آئزک جانسن نے اپنا منہ 4 انچ کھول کر سب سے بڑے منہ کا عالمی ریکارڈ ایک بار پھر اپنے نام کرلیا ہے۔ خبروں کے مطابق، منی سوٹا کے رہائشی آئزک نے 2019 میں اپنا جبڑا 3.67 انچ کھول کر پہلی بار گنیز…