کوئٹہ شہر میں منشیات کے استعمال اورفر وخت پرکنٹرول لازم ہے جبکہ اے این ایف پولیس اور لیو یز جیسے ا نتظامیہ کے

کوئٹہ شہر میں منشیات کے استعمال اورفر وخت پرکنٹرول لازم ہے جبکہ اے این ایف پولیس اور لیو یز جیسے ا نتظامیہ کے محکمے خا موش تما شائی کا کرداراداکرر ہے ہیں جو کہ افسو سناک بات ہے جو کہ مزید پڑھیں

کوئٹہ ترجمان محکمہ صحت حکو مت بلوچستان نے کہا ہے کہ

کوئٹہ ترجمان محکمہ صحت حکو مت بلوچستان نے کہا ہے کہ خاران میں اپوزیشن رکن ثناء بلوچ کی جانب سے ڈائیلاسز یونٹ کا افتتاح انتہائی غلط اقدام ہے، اپوزیشن جماعتیں ہماری کارکردگی پر صرف تنقیدی سیسات چھوڑ کرکے تعمیری سیاست مزید پڑھیں

70 سا لو ں میں کسی بھی سیا سی جما عت نے ملک کے سیا سی ، سما جی ، معا شی مسائل کے حل کا کو ئی فا ر مو لا پیش نہیں کیا،گر ین پا کستان مو و منٹ فا رم

کوئٹہ گر ین پا کستان مو و منٹ فا رم پا کستان کے چیئرمین ا یڈ و کیٹ عبدا لہا دی کا کڑ نے کہاہے کہ ملک کی 70 فیصد ا ٓ با د ی پر نو جو ا نو مزید پڑھیں

سانحہ ہزار گنجی، کوئٹہ کی فضا دوسرے روز بھی سوگوار ، شہر کے بیشتر علاقوں میں کاروبار زندگی معطل

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی خودکش حملے کے بعد کوئٹہ کی فضا دوسرے روز بھی سوگوار رہی ،شہر کے بیشتر علاقوں میں کاروبار زندگی معطل رہے جب کہ واقعے کے خلاف ہزاری برادری کا دھرنا جاری ، دھرنے میں خواتین مزید پڑھیں

کوئٹہ صوبائی مشیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک نعیم خان بازئی نے کہاہے کہ

کوئٹہ صوبائی مشیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک نعیم خان بازئی نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان صوبے کی ترقی و خوشحالی کیلئے کوشاں ہیں حلقہ میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جلد شروع ہوجائے گا فنڈز عوام کی مزید پڑھیں

کوئٹہ سی ٹی ڈی بلوچستان کی کارروائی پولیس آفیسر کو شہید کرنے والا قاتل گرفتار

کوئٹہ سی ٹی ڈی بلوچستان کی کارروائی پولیس آفیسر کو شہید کرنے والا قاتل گرفتار ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم عبدالوحید بشیر احمد قوم مر غزانی ساکن بوستانزئی سبی جوکہ 2مقدمات میں اشتہاری ملزم تھا کو خفیہ اطلاع پر گرفتار مزید پڑھیں

کوئٹہ پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی ترجمان سردار سربلند خان جوگیزئی نے

کوئٹہ پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی ترجمان سردار سربلند خان جوگیزئی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومتی وزرا ء اپنی نااہلی چھپانے کے لیے اپوزیشن پر تنقید کررہے ہیں۔انہوں نے مزید پڑھیں

کوئٹہ احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب منوراحمد شاہوانی کے روبرو

کوئٹہ احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب منوراحمد شاہوانی کے روبرو بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق چیئرمین سعادات انور ودیگر کے خلاف دائرریفرنس کی سماعت ہوئی جبکہ سٹی اسکین اور ایم آر آئی مشینوں سے متعلق دائرریفرنس کافیصلہ نہ مزید پڑھیں