سنگین غداری کیس،مشرف کی پیشی کے لیے ایک اور موقع دینے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں ان کے وکیل نے خصوصی عدالت سے مشرف کی پیشی کے لیے ایک اور موقع دینے کی استدعا کر تے ہوئے کہا کہ پرویزمشرف زندگی کی جنگ لڑ رہے مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں 5.0 شدت زلزلے کے جھٹکے

ایبٹ آباد خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں 5.0 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اوروہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہرآگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈارکیخلاف آمدن سے زائداثاثہ جات ریفرنس، تفتیشی افسر نادرعباس کا بطور گواہ بیان ریکارڈ نہ ہوسکا

اسلام آباد احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں تفتیشی افسر نادرعباس کا بطور گواہ بیان ریکارڈ نہ ہوسکا،عدالت نے تفتیشی افسرسے ریفرنس دائرکرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی مصدقہ نقل طلب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ، 6 سال قبل خوف و ہراس پھیلانے والے سکندر کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے حساس ترین علاقے بلیوایریا میں ہتھیاروں کے زور پر ڈراما رچا کرخوف وہراس پھیلانیوالے مجرم سکندر کی سزاکیخلاف اپیل مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے سکندر کو کم سزا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،نجی سکولز کے حق میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار،سالانہ اضافہ 5 فیصدمقرر

اسلام آباد سپریم کورٹ نے نجی سکولز کے حق میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا، عدالت عظمیٰ نے سندھ ہائیکورٹ کے فل بنچ کا فیصلہ برقرا ررکھتے ہوئے کہا ہے کہ سکولز فیس میں اضافہ سالانہ 5 فیصد مزید پڑھیں

کرپٹ ٹولہ عوام کے خلاف تحریک چلا کر خود کو رسوا کرنے کا انتظام کر رہا ہے،قوم کے مال و دولت پر ہاتھ صاف کرنے والوں کے احتجاج کو عوام مسترد کردیں گے

اسلام آباد  وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ ٹولہ عوام کے خلاف تحریک چلا کر خود کو رسوا کرنے کا انتظام کر رہا ہے،قوم کے مال و دولت پر ہاتھ صاف مزید پڑھیں

گرفتاری سیاست کا حسن ہے، عمران خان کو لندن بھاگتے دیکھ رہا ہوں،آصف زرداری

اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سا بق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گرفتاری تھرڈ ورلڈ ممالک میں سیاست کا حسن ہے، میری گرفتاری پریشر ٹیکٹکس ہیں،میں نے کہا تھا کہ چیئرمین نیب کی مزید پڑھیں

آصف زرداری کی کمرہ عدالت میں دبنگ انٹری،سگریٹ کے کش لگا کر ٹینشن کو دھوئیں میں اڑا دیا

اسلام آباد  پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سا بق صدر آصف علی زرداری جوڈیشل کمپلیکس داخل ہوتے ہی مسکرانا شروع ہو گئے،جج کی آمد سے قبل سگریٹ کے کش لگا کر ٹینشن کو دھوئیں میں اڑا دیا۔ منگل مزید پڑھیں