سابق حکمرانوں کی نا اہلی کے باعث ملک کنگال ہوا، عثمان بزدار

لاہور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں کی نا اہلی کے باعث ملک کنگال ہوا، عوام کی خوشحالی اور ملک کی ترقی سے زیادہ کچھ مقدم نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ مزید پڑھیں

زرداری، نوازکوجیل پی ٹی آئی کے انتخابی وعدوں کا اہم باب تھا، فواد چوہدری

اسلام آباد وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور زرداری کا جیل پہنچنا معمولی بات نہیں ہے،دونوں کی جیل یاترا پی ٹی آئی کے انتخابی وعدوں کا اہم ترین باب تھا۔ منگک کو سماجی مزید پڑھیں

نیب نے زرداری کو 2 اٹینڈنٹس فراہم کرنے کی منظوری دید ی

اسلام آباد نیب راولپنڈی نے جعلی اکاونٹس کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو 2 اٹینڈنٹس فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔سابق صدر آصف زرداری نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو خط لکھ کر اٹینڈنٹ فراہم مزید پڑھیں

شہبازشریف نے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کیلئے نظرثانی شدہ نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے

اسلام آباد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے نظرثانی شدہ نام وزیراعظم عمران خان کو بھجو تے ہوئے کہا ہے کہ انتخاب کے لیے ہر امیدوار پر تفصیلی باہمی مشاورت ضروری مزید پڑھیں

عید کی ڈیوٹی پر مامور ایف سی کی پٹرولنگ ٹیم پر دہشت گردوں کے حملہ میں 2 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے آئی ایس پی آر

راولپنڈی عید کی ڈیوٹی پر مامور ایف سی کی پٹرولنگ ٹیم پر دہشت گردوں کے حملہ میں 2 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی طرف سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

ملک کی ساری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اورقوم کو انڈیا کے تبصروں میں کوئی دلچسپی نہیں ہے،انڈیا کے لیے شیخ رشید اکیلا کافی ہے

راولپنڈی وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ملک کی ساری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اورقوم کو انڈیا کے تبصروں میں کوئی دلچسپی نہیں ہے،انڈیا کے لیے شیخ رشید اکیلا کافی ہے،ریلوے کی مزید پڑھیں

ہجری کیلنڈر کے مطابق عید الا ضحی سوموار 12 اگست 2019 اور محرم یکم ستمبر 2019 بروز اتوار کو ہو گا، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری

اسلام آباد وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا چلئے اب اس عید کی بحث ختم، اب اگلے دو اہم اسلامی دن یعنی عید الاضحی اور محرم کب ہیں۔ مزید پڑھیں

سرکاری حج سکیم کے تحت عازمین حج کی تربیت جون کے دوسرے ہفتہ میں ہو گی،وزارت مذہبی امور

اسلام آباد وزارت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام سرکاری حج سکیم کے تحت عازمین حج کی تربیت جون کے دوسرے ہفتہ میں ہو گی۔ شیڈول کے مطابق جامع تربیتی پروگرام کے تحت عازمین حج کو نبی مزید پڑھیں