فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل ، یونانی حسینہ پاکستان پہنچ گئی

جہلم فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی، یونانی حسینہ نے جہلم کے چوہدری اعجاز سے شادی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ شمالی محلہ کے رہائشی نوجوان چوہدری اعجاز گجر کی 8 سال قبل یونانی لڑکی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف جائزہ مشن 29 اپریل سے 7 مئی تک پاکستان میں قیام کریگا

اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کاشیڈول طے پاگیا،نئے پروگرام کیلئے29 اپریل ( پیر سے) باضابطہ مذاکرات شروع ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان طے پانے والے مذاکراتی شیڈول کے مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلا روزہ 7 مئی کو ہوگا :محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاندکی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ 7 مئی (منگل کو)کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کاچاند5 مئی29 شعبان کونظرنہیں آئیگا،ماہ صیام کا چاند 6 مزید پڑھیں

لاہور کے 52 اسکولوں کی عمارتیں خستہ حال قرار

لاہورپنجاب کے صوبائی دارالحکومت کے52 اسکولز کی عمارتیں خستہ حال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ گورنمنٹ اسکول سمن آباد، جلو موڑ، گھوڑے شاہ اور گورنمنٹ اسکول گوالمنڈی کی عمارتیں خطرناک قراردے دی گئی ہیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے رابطہ نہ مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق خود سے منسوب بیان کی تردید کر دی

اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق خود سے منسوب بیان کی تردید کر دی، ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش مزید پڑھیں

آزادی کے بعدہماری جدوجہدکسی بھی پارٹی سے بڑی تھی،عمران خان

اسلام آباد  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کہا آزادی کے بعدہماری جدوجہدکسی بھی پارٹی سے بڑی تھی، میرے پیغام کوعوام تک پہنچنے میں 15سال لگے، اب ہم اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں، پاکستان کو ریاست مدینہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم ایران میں اقرار جرم کے بعد خود کو مجرم قرار دے کر واپس آئے، مولانا عبدالغفور حیدری

جیکب آباد جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ایران میں اقرار جرم کے بعد خود کو مجرم قرار دے کر واپس آئے، اسلام آباد یلغار سے پہلے ہی حکومت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس: پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بلاول کو صاحبہ کہنے پر شدید احتجاج

اسلام آباد قومی اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی کے اراکین نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے وانا جلسے کے دوران بلاول بھٹو زرداری کو صاحبہ کہنے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے ایک بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ مزید پڑھیں