مسلم لیگ ن کے تنظیمی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیاں، احسن اقبال سیکرٹری جنرل ،مریم نواز نائب صدر مقرر

اسلام آباد مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی تنظیم نو کا اعلان کردیا جس کے تحت مریم نواز کو نائب صدر مقرر کردیا گیا ہے۔ جمعہ کو پارٹی صدر شہباز شریف کی جانب سے مزید پڑھیں

نیا بلدیاتی نظام گیم چینجر، مقامی حکومتیں مضبوط ہوں گی،پی ٹی آ ئی رہ نما جہانگیر ترین

لاہورپاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ نیا بلدیاتی نظام گیم چینجرہے، اس کے ذریعے اختیارات نچلی سطح پر منتقل اور مقامی حکومتیں مضبوط ہوں گی۔بد ھ کو جہانگیر ترین نے نئے بلدیاتی نظام کو گیم مزید پڑھیں

نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا نائیجیریادورے کے اختتامی مرحلے میں لاگوس کا دورہ ، پرامیرالبحرکوروایتی اندازمیں اعزازی گارڈنے سلامی پیش کی

اسلام آباد نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نائیجیریادورے کے اختتامی مرحلے میں لاگوس میں مصروف دن گزارا،نیول چیف کوتربیتی اورآپریشنل سرگرمیوں پرتفصیلی بریفنگ دی گئی،نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نائیجیرین میری ٹائم سرویلینس سسٹم کامعائنہ بھی مزید پڑھیں

مزدوروں اورمحنت کشوں کی ترقی کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا ،

سکھر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خوشید شاہ نے کہا ہے کہ مزدوروں اورمحنت کشوں کی ترقی کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا ،موجودہ حکومت کی پالیسیوں سے مزدوراورکسان پس چکا ہے،حکومت نے معیشت کوتباہی کے کنارے لاکھڑاکیاہے۔بدھ کو خورشید مزید پڑھیں

پاکستان کے محنت کش طبقات آج بھی اپنے جائزحقوق سے محروم ہیں

اسلام آباد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کے محنت کش طبقات آج بھی اپنے جائزحقوق سے محروم ہیں، مزدوروں کے حقوق پرنقب زنی عروج پرہے،نیازی حکومت مزدوروں کے مفادات کامتضادبن چکی ہے،موجودہ حکومت کی ناکام مزید پڑھیں

مزدور کے لئے حالات کار تبدیل کرکے ہی حقیقی تبدیلی لائی جاسکتی ہے، میاں شہبازشریف

اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے یوم مئی پر شکاگو کے محنت کشوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدور کے لئے حالات کار تبدیل کرکے ہی حقیقی تبدیلی لائی جاسکتی مزید پڑھیں