بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی41 برس کی ہو گئیں

ممبئی بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی 41برس کی ہوگئیں۔21مارچ1978کو بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں پیدا ہونے والی رانی مکرجی نے اپنے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز فلم’’ راجا کی آئیگی بارات ‘‘سے کیا تاہم انہیں پہلی کامیابی مزید پڑھیں

فلم انڈسٹری سے مایوسی اور ناامیدی کا اندھیرا ختم ہو رہا ہے‘ شاہدہ منی

لاہور نامور اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری سے مایوسی اور ناامیدی کا اندھیرا ختم ہو رہا ہے’نئی فلمیں کا میابی حاصل کررہی ہیں جس سے فلم انڈسٹری میں دوبارہ رونقیں بحال ہونے والی ہیں مزید پڑھیں

کسی بھی حکومتی ایوارڈکی تمنا نہیں ‘ میرا ایوارڈ عوام کی محبت ہے ‘ ڈھول پلیئر عریشمہ مریم

لاہور ڈھول پلیئر عریشمہ مریم نے کہا ہے کہ مجھے کسی بھی حکومتی ایوارڈکی تمنا نہیں ہے۔ میرے لئے سب سے بڑا ایوارڈعوام کی مجھ سے بے لوث محبت ہے ۔ میرے پرستاروں کی محبت اپنی جگہ میں ان کی مزید پڑھیں

لوگوں سے خواتین کی کامیابی کیوں ہضم نہیں ہوتی ‘ مہوش حیات کا سوال

کراچی  اداکارہ مہوش حیات نے انہیں تمغہ امتیاز ملنے پر سوال اٹھانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں سے خواتین کی کامیابی کیوں ہضم نہیں ہوتی اور جس طرح خواتین کے کردار پر سوال اٹھائے جاتے مزید پڑھیں

اگر ہم متحد ہو جائیں تو انڈسٹری نہ صرف مضبوط ہو گی بلکہ دوڑے گی’مسکان بیگ

لاہور اداکارہ و ماڈل مسکان بیگ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری سے منسلک لوگ محنت اور ایمانداری کے ساتھ کام کریں تو فلم انڈسٹری صرف مضبوط نہیں ہو گی بلکہ دوڑے گی بدقسمتی سے فلم انڈسٹری میں آج بھی مزید پڑھیں

پاکستان میں کلاسیکی موسیقی کے چاہنے والے آہستہ آہستہ کم ہوتے جارہے ہیں ‘استاد غلام علی

لاہورعالمی شہرت یافتہ غزل گائیک استاد غلام علی نے کہا ہے کہ سر اور لے کوجاننے والا ہی بڑا گلوکار بنتا ہے اوراسی کو دنیا پیار کرتی ہے ،پاکستان میں کلاسیکی موسیقی کے چاہنے والے آہستہ آہستہ کم ہوتے جارہے مزید پڑھیں