ایچ بی ایل پی ایس ایل ،خالی اسٹیڈیم میں میچ کرانے کااعلان ، پی سی بی کو 10کروڑ روپے کا نقصان ہوگا

کراچی/لاہور (این این آئی)کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے کراچی میں ہونے والے باقی میچز تماشائیوں کے بغیر خالی اسٹیڈیم میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جس سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس ، ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوکیو اولمپکس 2020 ملتوی کرنے کا مشورہ

 واشنگٹن /ٹوکیو(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باعث جاپان میں ہونے والے اولمپکس گیمز 2020کو ملتوی کرنے کی تجویز دی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ٹوکیو اولمپک 2020 کو مزید پڑھیں

سمرفس سکول فٹ بال چمپئن شپ 20 مارچ سے شروع ہو گی

 اسلام آباد (این این آئی)سمرفس سکول فٹ بال چمپئن شپ 20 مارچ سے ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل سکول بحریہ کیمپس فیز سیون شروع ہو گی، ایونٹ کی چیف آرگنائزر ثمینہ کیانی نے بتایاکہ کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری مزید پڑھیں

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 24 مارچ سے امریکہ میں شروع ہوگا

فلوریڈا(این این آئی)میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا36 واں ایڈیشن 24 مارچ سے امریکی ریاست فلوریڈا میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں ویمنز سنگلز، ویمنز ڈبلز، مینز سنگلز اور مینز ڈبلز مقابلے ہونگے،ٹورنامنٹ میں خواتین کے مقابلے 24 مارچ سے مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ نے جنوبی افریقی کمنٹیٹر کاس نیڈو کا دل جیت لیا

 لاہور (این این آئی)پاکستان سپ لیگ (پی ایس ایل 5) نے جہاں غیر ملکی کھلاڑیوں کے دل جیت لیے ہیں وہیں پی ایس ایل نے افریقی کمنٹیٹر کو بھی محظوظ کیا ہے۔جنوبی افریقی کمنٹیٹر کاس نیڈو پہلی مرتبہ پاکستان آئی مزید پڑھیں

پاکستان کے بلال نے بھارتی ریسلر کو ہرا دیا

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے میں پاکستان کے محمد بلال (کوو برینڈن ) نے بھارتی پہلوان گوپال شرما کو ہرا دیا۔نیپال میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے محمد بلال اور بھارتی ریسلر گوپال شرما کے درمیان فائنل مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی کی قمیص شلوار میں تصویریں وائرل،مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لاہور (این این آئی) ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سْپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی کی پاکستان کے قومی لباس میں تصویریں سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ڈیرن سیمی نے مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی نے قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے سرزنش کئے جانے کا غصہ پی سی بی میڈیا ہیڈ پر نکال دیا

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے سرزنش کئے جانے کا غصہ پی سی بی میڈیا ہیڈ پر نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میڈیا کے مزید پڑھیں

جاوید آفریدی کا پشاور زلمی ٹیم کے اعزاز میں روایتی پختون ڈنر کا اہتمام

 اسلام آباد(این این آئی) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی جانب سے پشاور زلمی ٹیم کے اعزاز میں روایتی پختون ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی جانب سے پشاور زلمی ٹیم کے مزید پڑھیں