حسن علی اور بابراعظم گوجرانوالا پہنچ گئے

گوجرانوالہ پی ایس یل کے بعد حسن علی بابراعظم کیساتھ اپنے آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچ گئے۔پی ایس یل کے بعد حسن علی بابراعظم کیساتھ اپنے آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچ گئے،دونوں کھلاڑیوں نے جناح اسٹیڈیم میں گوجرانوالہ پریمیئر لیگ کے میچ مزید پڑھیں

رونالڈو کوجشن منانا مہنگا پڑگیا،یوئیفا نے جشن کے انداز پرڈسپلنری ایکشن لے لیا

لندن کرسٹیانو رونالڈو مشکل میں پڑ گئے،چیمپئنز لیگ کے میچ میں ایٹلیکٹو میڈرڈ کیخلاف گول کرکے جشن منانا مہنگا پڑگیا۔دنیائے فٹ بال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے چیمپئنز لیگ کے راونڈ آف سکسٹین میں ایٹلیکٹو میڈرڈ کے خلاف ہیٹ مزید پڑھیں

بھارتی کر کٹ بورڈنے اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

ممبئی بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے آخر کاراینٹی ڈوپنگ ایجنسی تنازع پر گھٹنے ٹیک دئیے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین ششانک منوہر اور بی سی سی آئی کے اعلیٰ حکام و کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے نمائندوں کے درمیان مزید پڑھیں

سرفراز احمد پی ایس ایل 4کی فاتح ٹرافی کے ہمراہ موہٹہ پیلس پہنچ گئے

کراچی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )4کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز احمد ٹرافی لیکرموہٹہ پیلس پہنچ گئے۔تاریخی حیثیت کی حامل عمارت کے احاطے میں سرفراز احمد نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں، اس موقع پر مزید پڑھیں

شین واٹسن سے الجھنے پر امام الحق مشکل میں پھنس گئے،سوشل میڈیا پر شدید تنقید

کراچی پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں قومی اوپنر امام الحق آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن کے ساتھ الجھنے پر مشکل میں پھنس گئے۔ سوشل میڈیا پر امام الحق کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔فائنل میچ کے مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز، آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

دبئی انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریزکیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابقپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز بائیس سے اکتیس مارچ تک مزید پڑھیں

پاکستان کر کٹ ٹیم آسٹریلیا کیخلاف 5ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے (آج) یو اے ای جائیگی

لاہورپاکستان کر کٹ ٹیم آسٹریلیا کیخلاف 5ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے (آج)منگل کو متحدہ عرب امارات جائے گی،قومی ٹیم شعیب ملک کی قیادت میںلاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین5ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل 12رکنی ٹیم کا اعلان،ڈویلیئرز کپتان منتخب

لاہورپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے تشکیل دیے گئے پینل نے پی ایس ایل 4کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل 12رکنی ٹیم تشکیل دی ہے جس کا کپتان اے بی ڈویلیئرز کو منتخب کیا گیا ہے۔مدثر نظر کی سربراہی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن کے کلی طور پر پاکستان میں انعقاد مزید پڑھیں